صنم سعید بھی بول پڑی


    صنم سعید بھی بول پڑی


وزیراعظم نے مختصر لباس کا کیا تذکرہ کیا صنم سعید نے بھی بلا آخر لب کشائی کردی ۔


ٹوئٹ میں پاکستان کی معروف اداکارہ صنم سعید نےلکھاکہ وزیر اعظم کے لیے ایک فہرست تیار کرلینی چاہیے جس میں خواتین ، بچوں اور مردوں کے بدفعلی کے واقعات کا جس میں تذکرہ کیا جائے۔


فہرست میں اس بات پر زور دیا جائے کہ حوس کا شکار بننے والے افراد نے کس قسم کا لباس زیب تن کررکھا تھا۔


یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شیر مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے لکھی۔انہوں نے مزید لکھاہے کہ  اس قسم کے  افسوس ناک بیانات سے گریز کرنا چاہیے اس سے پہلے بھی کئی معروف شخصیات نے وزیر اعظم کے بیانات کے خلاف اپنی بات کرتے آئے ہیں۔