برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے نیا منصوبہ اعلان کیا ہے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے نیا منصوبہ اعلان کیا ہے۔

لندن: برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے نیا منصوبہ اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پناہ گزینوں کی حیثیت کی تجدید اب مشروط ہوگی۔  


برطانوی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کا معاملہ قابو سے باہر ہو چکا ہے، اس لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں۔ وزیر داخلہ کے مطابق پناہ گزین مستقل رہائش کے لیے صرف اس وقت درخواست دے سکیں گے جب وہ ملک میں 20 سال قیام مکمل کر لیں گے۔