کمشنر کراچی نے شہر میں دودھ کی قیمت120 روپے فی لیٹر مقررکرنے کانو ٹیفیکشن جاری کر دیا۔

صبانور صبانور

کراچی میں دودھ کی نئی سرکاری قیمت 120 روپے فی لیٹر مقررکردی گئی۔کمشنر کراچی نے نو ٹیفیکشن جاری کر دیا۔ دودھ کی نئی قیمت پر جمعرات سے عملدرآمد ہو گا۔ مختلف علاقوں میں دودھ فروش شہریوں سے پہلے ہی 130 سے 140 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے