کراچی ، عدنان اطہر
محرم الحرام کی مناسبت سے
شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ
خوانی کی
لوگوں نے بڑی تعداد میں قبرستانوں کا رخ کر لیا
محرم الحرام میں شہریوں کی بڑی تعداد جہان فانی سے کوچ کر جا نے والے
اپنے پیاروں کی آخری آرام گاہوں پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کیلئے صبح سو یرے
ہی قبرستانوں میں
پہنچے۔ جن میں مرد خواتین
اور بچے شامل تھے۔۔۔
شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر مٹی ، پھول
ڈالتےہوئے نظر آئے۔
بعض شہری قبروں پر مٹی کا لیپ اور پانی کا چھڑکاؤ کرتے رہے ۔شہری
قرآن خوانی اورپیاروں کیلئے
دعائے مغفرت کر تے رہے۔
قبرستانوں میں اپنے پیا
روں کی قبروں پر مٹی اور پھول ڈالنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد میں آمد کے پیش نظر
پھول اور مٹی فروخت کرنے والوں کی بھی چاندی ہو گئی ہے جو شہریوں سے من مانے دام وصول کرتے رہے