پاکستان نیشنل انویسٹمنٹ پورٹل کی جانب سے وزارت خارجہ کےتعاون سے بیرون ملک مقیم ڈائی سپورا کمیونٹی کےساتھ سیشن کاانعقادک


   پاکستان نیشنل انویسٹمنٹ  پورٹل کی جانب سے وزارت خارجہ کےتعاون سے بیرون ملک مقیم ڈائی سپورا کمیونٹی کےساتھ سیشن کاانعقادک

چہرہ ویب ڈیسک 

 

پاکستان نیشنل انویسٹمنٹ  پورٹل کی جانب سے وزارت خارجہ کےتعاون سے بیرون ملک مقیم ڈائی سپورا کمیونٹی کےساتھ سیشن کاانعقادکیاگیاجس کامقصداسٹارٹ  اپ انوسیٹمنٹ کےمواقع پرتبادلہ خیال کرناتھا۔۔۔سیشن  میں امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ ، آسٹریلیا اور مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔

پاکستان نیشنل انویسٹمنٹ  پورٹل کی جانب سےمنعقدسیشن میں سی ای او  ٹریوکا وینچرز عمر جے غنی نےپی این آئی پی کےبانی  ارکان کےساتھ  کنڈیکٹ کیا۔۔۔عمرجےغنی کی جانب سےپیش کردہ کارکردگی رپورٹ کوشرکاء نےسراہا۔۔۔شرکاء کوبتایاگیاکہ پی این آئی پی کو متعدددرخواستیں موصول ہوئیں  جنہوں نے پاکستان نیشنل انویسٹمنٹ پورٹل  کےسرمایہ کاروں کےطورپرکام کرنےکی خواہش ظاہرکی ہے۔۔۔تاکہ اس کےصارفین کی تعدادپانچ ہزارسےبڑھ جائے۔۔ انہوں نے مزید کہاکہ  پی این آئی پی کا  اسٹارٹ اپ ایپلی کیشنز کی جانچ کےلیےمعیارمقررہے۔۔۔جوقومی ترقی کی پالیسی، ہاؤسنگ ، زراعت  اور وزیر اعظم کے وژن کے مطابق اہم معاشی شعبوں کو تیز کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔۔۔پی این آئی پی کاپلیٹ فارم چھوٹے سرمایہ کاروں کوبہترمواقع فراہم کرنےکااہل ہے۔۔۔پی این آئی پی نے ایسے جدیدتجارتی ذرائع فراہم کرتاہےجوسرمایہ کاروں کو اسٹارٹ اپ  میں بہترین  سہولیات فراہم کرسکتاہے۔۔۔