آغا سراج درانی کہتے ہیں پی ڈیم کے جلسے میں پرانی روایات کو دہرایا گیا ،


آغا سراج درانی کہتے ہیں پی ڈیم  کے جلسے میں پرانی روایات کو دہرایا گیا ،

کراچی،عدنان اطہر

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہتےہیں پی ڈی ایم کے جلسے میں کوئی خاص اور نئی بات نہیں کی گئی جلسے میں وہی پرانے باتیں دھرائی گئی ہیں پیپلز پارٹی اگر انکے ساتھ ہوتی تو کافی فرق پڑتا۔نیب کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت

 

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے فاضل جج کے رخصت کے باعث سماعت بیس ستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔

آغا سراج درانی کہتے ہیں پی ڈیم  کے جلسے میں پرانی روایات کو دہرایا گیا ،کوئی خاص اور نئی بات نہیں کی گئی جبکہ کوئی مضبوط پارٹی کسی تحریک سے علیحدہ ہوجاتی ہے تو پھروہ کمزور ہوجاتے ہیں۔

عدالت میں آئندہ سماعت پر گواہ کے بیانات قلمبند کئے جائینگے لنک جج نے آئندہ سماعت پر ملزمان کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہداہت دی ہے۔