کراچی میں پولیس نے مخصوص ماڈل کی گاڑیاں چھینےوالےگروہ کےسرغنہ کو گرفتار کرلیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں پولیس نے مخصوص ماڈل کی گاڑیاں چھینےوالےگروہ کےسرغنہ  کو گرفتار کرلیا۔

کراچی میں پولیس نے مخصوص ماڈل کی گاڑیاں چھینےوالےگروہ کےسرغنہ  کو گرفتار کرلیا۔

اے و ی سی ایل کے مطابق اینٹی وہیکل کار لفٹنگ سیل  نے کارروائی کے دوران گرفتار ملزم سے  جیمر،پستول اورہینڈگرینیڈ برآمد کرلئے۔ اے وی سی ایل کا کہناہے کہ ملزم کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کےلیےچھاپے جاری ہیں۔گرفتارملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔