عوام اور تاجروں کے لئے بری خبر

عدنان اطہر عدنان اطہر

عوام اور تاجروں کے لئے بری خبر

عوام اور تاجروں کے لئے بری خبر۔ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں دس فیصد اور مال گاڑیوں  کے کرائے میں پانچ فیصد اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اثر دکھانے لگا۔ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرینوں کے کرائے بڑھانے  سے متعلق  کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔کمیٹی  نے کرائے میں پندرہ فیصد اضافے   کی تجویز دی تھی۔ وزارت ریلوے نے مسافروں پرمعاشی بوجھ کم کرنے کے لیے  ،،،مسافر ٹرینوں کے کرائے میں دس فیصد اور  مال گاڑیوں  کے کرائے میں پانچ فیصد کا اضافہ کیا۔