سماجی رابطے کی اپیلی کیشن انسٹا گرام پر مہندی کی تقریب میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، ماہرہ خان، کبریٰ خان سمیت شوبز کی شخصیات کے ناچنے کی ویڈیو وائرل
مہندی کی یہ تقریب شاہ میر شنید کے گھر میں سجائی گئی تھی
جس میں شوبز کے جھلملاتے ستاروں نے شرکت
کی ۔
صدر ہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی کے پوتے شاہ میر شنید کی مہندی کی اس رنگا رنگ تقریب کو فلمی اور ٹی وی ستاروں نے خوب سجایا۔
صنم جنگ کے خوبصورت ڈانس نے بھی حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔
تقریب میں بشریٰ انصاری کے اذان
سمیع کے سات ڈانس کو بےحد پسند کیا گیا ۔