متحد ہ قومی مو مونٹ پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہو نے والی آل پا رٹی کا نفر نس نے سندھ حکو مت کی جا نب سے مقامی حکو مت کے قانون میں یکطر فہ تر امیم کو مستردکر دیا

نزاہت خان نزاہت خان

متحد ہ قومی مو مونٹ پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہو نے والی آل پا رٹی کا نفر نس  نے سندھ حکو مت کی جا نب سے مقامی حکو مت کے قانون میں یکطر فہ تر امیم کو  مستردکر دیا

متحد ہ قومی مو مونٹ پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہو نے والی آل پا رٹی کا نفر نس  نے سندھ حکو مت کی جا نب سے مقامی حکو مت کے قانون میں یکطر فہ تر امیم کو  مستردکر دیا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئین  کے مطابق  مکمل اور بااختیار بلد یا تی حکو مت کے قیام کےنفاذتک ہر سطح پر آئینی قانونی اور جمہو ر ی جد وجہد کو جا ری رکھا جائے گا۔

متحد ہ قومی مو مونٹ پاکستان کی آل پا رٹی کا نفر نس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے  اعلامیہ قرارداد کی شکل میں پیش کیا جسے شرکا نے اتفاق رائے سے منظور کیا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سندھ میں رائج بلد یاتی قانون 2013ء اور اس میں کی گئی موجودہ تر امیم جمہو ریت کی توہین، عوام دشمن اور سندھ دشمن ہے اسے فور ی واپس لیا جا ئے۔2013ء کا بلد یاتی نظام سندھ کے اضلا ع کی سیا سی معاشی اور انتظامی زبو ں حالی کی ایک بڑی وجہ ہے۔مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ایو ان ایسے بلد یاتی نظام کا مطالبہ کر تا ہے جو آئین کی شق 140-Aکے مطابق سیا سی مالی اور انتظامی طو ر پر مکمل خو د مختارہو۔کل جما عتی کانفر نس کے شرکاء اس با ت پر متفق ہیں کہ تمام سیا سی جما عتو ں کے نما ئند وں پر مشتمل ایک  بااختیار کمیٹی تشکیل دی جا ئے جو ایک ایسے نئے بلد یاتی ایکٹ کی شفا رشات مر تب کر کے اسمبلی کو بھیجےجو ایک بلد یاتی حکو مت اور نظام ہو جو آئین پاکستان کی روح اور جمہو ر ی روایا ت کے مطابق ہو۔ اعلامیہ میں یہ بھی کہاگیاکہ بلد یاتی ادارے اور حکو متیں سیا سی مالی اور انتظا می طو ر پر مکمل با اختیار ہو نے چاہیے۔