رہنما ایم کیو ایم علی رضا عابدی کےقتل کیس میں استغاثہ نے فرد جرم میں ترمیم کرنے کی درخواست جمع کرادی۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت  نے استغاثہ کی درخواست پر ملزموں کے وکلاء سے دلائل طلب کرلئے۔ عدالت نے مقدمہ میں مفرور چار دہشت گردوں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے ۔عدالت نے مفرور ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کررکھے ہیں۔علی رضا عابدی  کو دوہزار اٹھارہ  میں گھر کے باہر قتل کر ديا گيا تھا ۔کیس میں  تین ملزم گرفتار ہیں اور ایک ملزم نے  ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔