کراچی کے علاقےشیر شاہ کے سیوریج نالے میں ہلکی نوعیت کا دھماکہ

عرفان علی عرفان علی

کراچی کے علاقےشیر شاہ کے سیوریج نالے میں ہلکی نوعیت کا دھماکہ

کراچی کے علاقےشیر شاہ کے سیوریج نالے میں ہلکی نوعیت کا دھماکہ۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا، اسی نالے میں 18دسمبرکو بڑادھماکہ ہواتھا

کراچی:شیر شاہ کے سیوریج نالے میں ہلکی نوعیت کا دھماکےکےبعدخوف وہراس پھیل گیا،پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اُسی نالے میں ہواجہاں 18دسمبرکو بڑادھماکہ ہواتھا۔آج ہونے والے دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔پولیس حکام کے مطابق گیس بھرنا ممکنہ طورپر دھماکے کی وجہ بنا،