کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنےوالے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنےوالے دو  ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنےوالے دو  ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی سٹی کےمطابق  دونوں ملزموں کو رینجرز اور پولیس نے گارڈن کے علاقے سے گرفتار کیا۔ملزمان  دوران ڈکیتی شہری کے قتل میں ملوث ہیں۔ ان سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ملزموں نے سولہ  دسمبر کو  ملک شاپ  میں واردات کے دوران نوجوان  کو قتل کردیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم ناظم آباد, سولجر بازار, بلدیہ, صدر اور اولڈ سٹی ایریا میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتے تھے۔