رہنما پیپلز پارٹی عاجز دھامرہ کا کہنا ہے غریب عوام
مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ بلاول
بھٹو کی قیادت میں لاکھو ں لوگ
مارچ کے لئے نکلیں گے۔ رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کہتی ہیں ہم
انگلی کے اشارے پر نہیں ،،،، عوام کے حقوق
کے لئے نکل رہے ہیں۔
رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر عاجز دھامرہ کا کہنا ہےمنی بجٹ سے غریب عوام پر مزید بوجھ لاد دیا گیا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں لاکھو ں لوگ مارچ
کے لئے نکلیں گے۔
رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید نے کہا
خواتین بھی بلاول بھٹو کی قیادت میں
نکلیں۔ ہم انگلی کے اشارے پر نہیں ،،،، عوام کے حقوق لے لئے نکل رہے ہیں۔
جیالے رہنماوں کا کہنا تھا
کہ اردو بولنے والوں کی حقیقی جماعت پیپلزپارٹی ہے۔ایم کیوایم نے وزارتیں بچانے کے
لئے عوام دشمن منی بجٹ کی حمایت کی۔