کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کراچی کا امن دانستہ خراب کیا گیا۔ شہر میں مقامی پولیسنگ ہونی چاہیے

صبانور صبانور

کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کراچی کا امن دانستہ  خراب کیا گیا۔ شہر میں  مقامی پولیسنگ  ہونی چاہیے

کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کراچی کا امن دانستہ  خراب کیا گیا۔ شہر میں  مقامی پولیسنگ  ہونی چاہیے۔ رہنما اے این پی شاہد سید کہتے ہیں کراچی پر  بہت ظلم ہوچکا ۔جہا ں ضرورت ہوئی ایم کیوایم کی مدد کریں گے۔

عوامی نیشنل پارٹی  کےوفد کی  ایم کیوایم پاکستان کے مرکز آمد۔ایم کیوایم  کے شہید کارکن  کے لئے دعائے مغفرت کی۔

میڈیا سے گفتگو میں کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کراچی کا امن دانستہ  خراب کیا گیا۔ شہر میں  مقامی پولیسنگ  ہونی چاہیے۔

رہنما اے این پی شاہی سید  نے کہا کراچی پر  بہت ظلم ہوچکا ۔جہا ں ضرورت ہوئی ایم کیوایم کی مدد کریں گے۔ مقامی حکومتوں کو اختیارات ملنے چاہیں۔

شاہی سید نے کہا پرامن مظاہرین پر   تشدد کیا گیا۔ ایم کیو ایم کی شہر  میں اکثریت ہے،،،اسے   قبول کیا جانا چاہیے۔