کراچی میں بڑھتی لوٹ مارکوقابوکرنےکےوزیراعلی سندھ نےاہم اجلاس میں شہرکی تمام اضلاع میں ٹارگیٹڈآپریشن کی ہدایت دی جیل میں بھی آپریشن کافیصلہ کیامگرپربھی لوٹ مارنہ تھم سکی،

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں بڑھتی لوٹ مارکوقابوکرنےکےوزیراعلی سندھ نےاہم اجلاس میں شہرکی تمام اضلاع میں ٹارگیٹڈآپریشن کی ہدایت دی جیل میں بھی آپریشن کافیصلہ کیامگرپربھی لوٹ مارنہ تھم سکی،

کراچی میں بڑھتی لوٹ مارکوقابوکرنےکےوزیراعلی سندھ نےاہم اجلاس میں شہرکی تمام اضلاع میں ٹارگیٹڈآپریشن کی ہدایت دی جیل میں بھی آپریشن کافیصلہ کیامگرپربھی لوٹ مارنہ تھم سکی،سات گھنٹےکےدورانیےمیں ڈاکوں نےفائرنگ کرکےپولیس اہلکارسمیت چارافرادکوزخمی کردیا

کراچی میں بڑھتی لوٹ مارکوقابوکرنےکےلیے وزیراعلی سندھ کےزیرصدارت اجلاس میں ،جیل کےاحاطے اور شہر کے تمام اضلاع میں پولیس رینجرزکےٹارگیٹڈ آپریشن کافیصلہ کیاگیامگرمرادعلی شاہ  کےاس اعلام کےبعدبھی شہرمیں لومار کاسلسلہ نہ تھم سکا

شہرمیں،سات گھنٹے کےدوران ڈاکوں کی فائرنگ سےپولیس اہلکارسمیت چارافرادزخمی ہوئے،سولجربازارمیں وکیل کےدفترمیں ڈاکوں نےلوٹ مارکےدوران مزاحمت پرفائرنگ سےسادہ لباس پولیس اہلکارعدنان زخمی ہوا،گشن معمارمیں 45سالہ اسد اورناظم آبادمیں اشرف نامی شہری کوبھی ڈاکووں نےفائرنگ کرکےزخمی کیا

کورنگی زمان آبادمیں  بھی موٹرسائیکل چھیننے کےدوران ڈاکووں نے علی بن عمرنامی شخص کو فائرنگ کرکےزخمی کیا۔۔۔جبکہ سرجانی سیکٹرایل ون اورلانڈھی میں فائرنگ کےمختلف واقعات میں 12سالہ بچہ سمیت دوافرادزخمی ہوئے۔