سونے کی قیمت کو پر لگ گئے۔ ایک ہی دن میں تین ہزار، چارسو وپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ تیس ہزار، تین سو روپے کا ہوگیا۔

صبانور صبانور

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا مقامی مارکیٹ پر اثر دیکھنے میں آیا ہے۔سونے کی  فی تولہ  قیمت  میں ا ٓج  تین ہزار، چارسو روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد  فی تولہ سونا ایک لاکھ ، تیس ہزار، تین سو روپے  پر پہنچ گیا۔ دس گرام  سونے کی قیمت دوہزار، نو سو، پندرہ  روپے بڑھ کر  ایک لاکھ ، گیارہ ہزار،  سات سو، گیارہ روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ستتر ڈالر اضافہ کے بعد  ایک ہزار، نوسو، باہتر ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔