قومی کرکٹ ٹیم آج کارڈف سے لندن روانہ ہوگی۔۔
قومی اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے لندن کے لیے روانہ ہوگا،، قومی کرکٹ ٹیم آج نیٹ سیشن نہیں کریگی،، کھلاڑی شام کو جم سیشن میں حصہ لیں گے،، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل لارڈز میں کھیلا جائے گا،، ہیمسٹرنگ انجری کا شکار حارث سہیل آج قومی اسکواڈ سے علیحدہ ہوکر آئندہ ایک دو روز میں وطن واپس آجائیں گے