کئی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے شیروانیاں سلوائی ہیں لیکن انہیں پاجامے نہیں مل رہے، چوہدری فواد حسین

عمران عمران

کئی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے شیروانیاں سلوائی ہیں لیکن انہیں پاجامے نہیں مل رہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاہےکہ ن لیگ والوں سے ہمدردی ہے، ایک فیملی ٹی ٹیز میں ملوث ہے اور باپ کہتا ہے میں نے ملک کا وزیراعظم بننا ہے۔ بیٹا وزیراعلیٰ بننے کا خواب دیکھ رہا ہے

ان کا کہناتھاکہ کئی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے شیروانیاں سلوائی ہیں لیکن انہیں پاجامے نہیں مل رہے، ان لوگوں میں کوئی شرم ہی نہیں ہے، یہ اپنے آپ کو مغلیہ فیملی سمجھتے ہیں، پاکستان کے عوام ان لوگوں سے نفرت کرتے ہیں،