کراچی میں ویب سائٹ پر خریدوفروخت کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا۔

کراچی میں ویب سائٹ پر خریدوفروخت  کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا  ملزم پکڑا گیا۔

کراچی میں ویب سائٹ پر خریدوفروخت  کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا  ملزم پکڑا گیا۔

پولیس کا دعوی ہے کہ ملزم  نے  ویب سائٹ کا استعمال کرکے درجنوں وارداتیں کیں۔ وہ  موبائل،لیپ ٹاپ  اور دیگر اشیاء فروخت کرنےوالوں سےرابطہ کرتا۔  شہریوں کو رقم کی ادائیگی کےلیےاےٹی ایم  آنے کاجھانسہ دیتا،، اور سنسان مقام پر لیجاکر لوٹ لیتاتھا۔ پولیس  حکام کے مطابق  ملزم کے خلاف ضلع شرقی کے تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں۔