ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کی عمارت میں مزید توسیع کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے آئندہ کے ایم سی اسپتالوں کو بھی حکومتی گرانٹ دلوانے کا اعلان کردیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

 مرتضی وہاب کہتے ہیں چھ ماہ میں نئے فلور کی تعمیر کو مکمل کرلیا جائے گا ۔

سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کاماڈل کامیاب رہا۔

 ہمارا ویژن عام عوام کو معیاری اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔

معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کی مزید توسیع کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔

 میڈیا سے گفتگو میں مرتضی وہاب نے کہا  چھ ماہ میں نئے فلور کی تعمیر کو مکمل کرلیا جائے گا ۔

 کے ایم سی اسپتالوں کو بھی حکومتی گرانٹ دلوانا چاہتا ہوں۔

ہم دیگر اداروں کو بھی پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے لیے  خوش آمدید کہیں گے۔

مرتضی وہاب نے کہا  وہ  شہر بھر میں تجازوات کے نام پر بلڈنگز اور پارکس گرانے کے حق میں نہیں۔،

 عدالتی فیصلوں کے آگے مجبور ہوتے ہیں ۔

الیکشن  سے متعلق  مرتضی وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت جلد بلدیاتی انتخابات کے حق میں ہے لیکن پی ٹی آئی نہیں۔

 انتخابات کب کرانے ہے اسکا فیصلہ عدلیہ کرے گی۔