ڈپٹی کنوینرایم کیوایم وسیم اختر کہتے ہیں سمجھتا ہوں کہ بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے چاہئیں ۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ڈپٹی کنوینرایم کیوایم  وسیم اختر کہتے ہیں سمجھتا ہوں کہ بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے چاہئیں ۔

ڈپٹی کنوینرایم کیوایم  وسیم اختر کہتے ہیں سمجھتا ہوں کہ بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے چاہئیں ۔

حلقہ بندیاں درست ہونگی تو الیکشن فری اینڈ فیئر کہلوائیں گے۔

قومی سطح کی جماعتوں سے معاہدہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کیا ہے

ڈپٹی کنوینرایم کیوایم  وسیم اختر کاکہنا ہےکہ قومی سطح  کی جماعتوں کے ساتھ معاہدے یہاں کے لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے کئے ہیں۔

یہاں سے جس امیدوار کو ہم نے کھڑا کیا ہے وہ اس علاقےکا رہائشی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے چاہئیں ۔

حلقہ بندیاں درست ہونگی تو الیکشن فری اینڈ فیئر کہلوائیں گےہمارے روایتی حلقوں میں یوسیز کی آبادیاں زیادہ رکھی گئی ہیں۔

دیہی علاقوں کو شہری علاقوں میں شامل کر دیا گیا ہےہم اس حوالے سے الیکشن کمیشن اور کورٹس میں گئے ہیں۔