سندھ میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل اکیاسی جانیں لے گیا۔

عرفان علی عرفان علی

سندھ میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل اکیاسی جانیں لے گیا۔

سندھ میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل اکیاسی جانیں لے گیا۔

 کراچی میں سینتیس جبکہ سندھ بھر میں مجموعی طور  پر اکیاسی اموات ہوئیں۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کراچی میں رواں  مون سون کےدوران سینتیس اموات رپورٹ ہوئیں۔

ختلف حادثات کے دوران ضلع ملیر میں دس جبکہ کورنگی اورجنوبی میں سات سات  اموات  سامنے آئیں۔

مون  سون کے دھواں دھار اسپیل   سے ضلع وسطی میں پانچ، شرقی میں چار، غربی میں  تین اور  کیماڑی میں ایک شخص کی  جان چلی گئی۔

 صوبے میں موسلادھار بارشوں سے بیالیس سڑکیں اور ایک پل متاثر ہوا۔

 ان میں کراچی کے ضلع غربی کی سولہ اور ملیر کی ایک سڑک  شامل ہے۔