کراچی میں تیرہ اگست سے بند کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں تیرہ اگست سے بند کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا  گیا۔

کراچی میں تیرہ اگست سے بند کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا  گیا۔

کراچی میں مسلسل بارشوں کے بعد ملیر ندی میں بھی طغیانی تھی اور  کورنگی کاز وے زیر آب آگیا تھا۔

 کورنگی، ڈیفنس، بلوچ کالونی اور شارع  فیصل کی رابطہ سڑک تیرہ اگست سے ٹریفک کے لئے بند تھی۔

ملیر ندی میں  بہاو  کم ہونے کے  بعد  ٹریک  پر سے پانی  اتر گیا ہے ،،

ا ور  کورنگی کازے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔