کراچی میں ماڑی پور
مچھرکالونی میں مشتعل افراد کے تشدد سے دو افراد ہلاک۔
علاقوں مکینوں کا دعوی
ہے کہ دونوں افراد ڈاکو تھے۔
ڈی آئی جی ساوتھ نے معاملہ کی انکوائری کا حکم
دے دیا۔
ماڑی پور مچھرکالونی میں مشتعل افراد کے تشدد سے دو افراد کی جان چلی گئی۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق علاقہ مکینوں کا دعوی ہے
کہ دونوں افراد ڈاکو تھے۔
امدادی کارکن جب وہاں
پہنچے تو دونوں افراد دم توڑ چکے تھے۔
دونوں لاشوں کو اسپتال
منتقل کیا گیا۔
دوسری جانب ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کیماڑی کو
واقعہ کی انکوائری کرنے کی ہدایت کردی۔
ڈی آئی
جی ساوتھ کا کہنا ہے کہ پولیس معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے،،جس کے بعد تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔