کراچی کےعلاقے کورنگی اللہ والاٹائون گتےکی فیکٹری میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا،فائربریگیڈکی چھ گاڑیوں نےآگ پرقابوپایا۔ سعودآبادمیں بھی رنگ کی فیکٹری میں آگ لگی،،سپرہائی ہائی صنعتی ایریامیں فیکٹری میں گزشتہ روزلگی آگ پر گھنٹےبعدبھی کولنگ کاعمل جاری رہا،
کراچی کورنگی اللہ والاٹاون میں واقعہ گتےکی فیکٹری میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا
اطلاع ملنےپرفائربریگیڈکی چھ گاڑیاں طلب کی گئیں،فائرآفیسرظفرخان کاکہناتھافیکٹری کےگرائونڈفلور اوربالائی منزل پرآگ لگی،فیکٹری میں موجودلیبرکوبھی ریسکیوکیاگیا
اطلاع ملی کہ اللہ والا ٹاون میں فیکٹری میں آگ لگی ہے ہم نے دو فائر ٹینڈرز روانہ کئے۔آکے صورتھال دیکھی تو مزید چار فائر ٹینڈرز کو طلب کی لیبر پھنسی تھی انہیں ریسکیو کیا
جبکہ شام ڈھلنےکےبعدبھی فیکٹری میں لگی آگ پرکولنگ کاعمل جاری رہا،،مکینوں کاکہناتھارہائشی علاقےمیں قائم فیکٹریوں میں اکثر آتشزدگی کےواقعات پیش آتےہیں،
دوسری جانب سعودآبادمیں بھی رنگ بنانےوالی فیکٹری میں آگ لگی،فائربریگیڈکی دوگاڑیوں نےقابوپایا،جبکہ سپرہائی وے صنعتی ایریامیں کاسمیٹکس اورموٹرسائیکل کےپارٹس کی فیکٹری میں لگنےوالی آگ پر 30گھنٹےبعدبھی کولنگ کاعمل جاری رہا،