انٹربینک میں ڈالر تین روپےاٹھتر پیسے اضافہ۔

نزاہت خان نزاہت خان

انٹربینک میں ڈالر تین   روپےاٹھتر  پیسے اضافہ۔

انٹربینک میں ڈالر تین   روپےاٹھتر  پیسے اضافہ۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں  تینتیس پوائنٹس کی کمی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزاردو سوروپے اضافہ ہوا


انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں   تین   روپےاٹھتر  پیسے اضافہ  ہوا۔ دوسوتیراسی روپےچار پیسے پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرےروز پر منفی رجحان رہا۔ دن کا اختتام ہینڈریڈ انڈیکس میں  تینتیس پوائنٹس کمی سے پینتالیس ہزار،نو  پوائنٹس پر ہوا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزار دو سوروپے اضافہ ہوا۔فی تولہ سونے کی قمت دولاکھ اکیس ہزار روپے ہوگئی ۔دس گرام سونے کی قیمت  پانچ ہزار تین سو سولہ روپے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت میں ایک لاکھ  نواسی ہزارچارسوبہاترروپے ہوگئی