کورونا کی وبائی صورتحال کے باعث کراچی میں آج سے تمام سرکاری دفاتر 9 اگست تک بند کردیئے گئے ہیں

کورونا کی وبائی صورتحال کے باعث کراچی میں آج سے تمام سرکاری دفاتر 9 اگست تک بند کردیئے گئے ہیں

کورونا کی وبائی صورتحال کے باعث کراچی میں آج سے تمام سرکاری دفاتر 9 اگست تک بند کردیئے گئے ہیں

ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں بھی مخصوص افراد کو اندر جانے کی اجازت ہے ۔

لاک ڈاؤن کا تیسرا دن ہے لیکن تمام سرکاری دفاتر آج سے 9 اگست تک کے لئے بند کر دیئے گئے  سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

سندھ سیکٹریٹ کے جہاں ہفتے کے پہلے دن رش ہوتا ہے ویران ہے

 انتہائی ضروری سروسز کی فراہمی کے لئے مخصوص ملازمین کو سیکٹریٹ میں داخلہ کی اجازت دی جا رہی ہے

ضلعی انتظامیہ کے دفاتر بھی مکمل طور پر بند ہیں اور کسی سائل کو ان دفاتر میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔

پابندی سے بے خبر سائلین بھی دفاتر کے باہر موجود ہیں۔