پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کی لندن میں بیٹھک نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 21 اکتوبر کی تاریخ کی تجویز شہباز شریف نے دی،
شہباز شریف کی تجویز سے سب نے اتفاق کیا،
ن لیگ کاخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مختلف جماعتوں سے مقامی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ، خیبرپختونخوا میں جے یو آئی ف ، اے این پی سمیت دیگر جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے،
بلوچستان میں بی اے پی و دیگرقوم پرست جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ،