کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کی گئی

پولیس کا کہناہےکہ نامعلوم افراد کی فائرنگ پر پولیس نے جوابی فائرنگ  کی

فائرنگ کے بعد ملزمان نے پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ کیا

جس کے ایک پولیس اہلکار عبدالہادی زخمی ہوگیا

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے