لاہورآنکھوں کے انجیکشن کے باعث بینائی سے محروم ہونے کا معاملہ، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 68 ہو گئی
نگران وزیراعلٰی پنجاب کو ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی بریفنگ میں انکشاف ہوا ہے سب سے زیادہ کیسز ملتان سے سامنے آئے، ، دوسرے نمبر پر لاہور سے بینائی سے محروم ہونے کے کیسز رپورٹ ہوئے، ، خانیوال، صادق آباد، رحیم یار خان سے بھی کیسز سامنے آئے، تمام انجیکشن لاہور سے سپلائی کیے گئے، ، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے، ،