نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے مہنگی کر نے کی منظور ی دے دی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

نیپرا  نے کراچی کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے مہنگی کر نے کی منظور ی دے دی

نیپرا  نے کراچی کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے مہنگی کر نے کی منظور ی دے دی

منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ   وفاقی حکومت کو بھیج دیا

کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر ، نومبر 2023میں ہوں گی ،

بجلی 1.49روپے سے 4.45 روپے تک مہنگی  کرنے کی منظوری   دی گئی ، نیپرا کے مطابق

300یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 48پیسے مہنگی ہو گی ،

301یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3روپے 21پیسے مہنگی ہو گی ،