کراچی کےعلاقےاورنگی ٹٓاون میں شہری کےمبینہ
اغوامیں برطرف پولیس اہلکارملوث نکلا،
ملزم نےساتھی کےہمراہ شہری کواغواکےبعدتاوان
وصول کرکےرہاکیاتھا،
پولیس نےدونوں ملزموں کوگرفتارکرنےکادعوی کیاہے
کراچی میں
شہری کےمبینہ اغوااورپھرتاوان وصول کرکےرہاکرنےمیں برطرف پولیس اہلکارملوث
نکلا
ملزم نےساتھی کےہمراہ اورنگی ٹاون بلوچ گوٹھ
سےعبداللہ نامی شہری کواغواکےبعدقطراسپتال کےقریب نجی ہوٹل میں قیدرکھا،،پولیس
کادعوی ہےواردات گزشتہ ماہ ہوئی جس کےبعدملزم مفرورتھا،،ملزم کومجرمانہ سرگرمیوں میں
ملوث ہونےپرسال 2001میں محکمہ پولیس سربرطرف کیاتھا
مبینہ اغواہونےوالےشہری کی سساکاکہناہے،،ملزم
خودکوپولیس اہلکارظاہرکرکےگھرمیں داخل ہوئےتھے،،،ڈیڑھ لاکھ روپےتاوان کامطالبہ کیاتھا،،،زیورات
فروخت کرکےصرف سترہزارکاہی انتظام کرکےدامادکورہاکروایاتھا
پولیس حکام کادعوی ہےملزموں کےمتعلق خودپولیس
اہلکارظاہرکرکےوارداتیں کرنےکی مزیدشکائیتیں موصول ہوئی ہیں،،،تفتیش کاسلسلہ جاری
ہے