کراچی
میں سی ویو پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنےکےمعاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے ۔۔۔ گزشتہ
روز ٹوٹنے والے رسے کو پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے سمندر سے ڈھونڈ کر ٹگ بوٹس تک پہنچادیاہے
سی
ویو میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنےکے لیے ٹگ بوٹس اور بحری جہازکےدرمیان میسنجر روب
پہنچادی گئی۔ سمندرمیں اونچی لہروں کےباعث اتوارکوجہازکوگھسٹنےکاآپریشن متوقع ہے۔بحری
جہاز کونکالنےکےلیےآنےوالی کرین بارج تاحال ریت میں پھنسی ہوئی ہے۔کرین بارج کےریت
میں پھنستےکی وجہ سے آپریشن مزید دشوار ہو گیا ہے۔کرین بارج بدھ کوجہازمیں رسہ باندھتےہوئےساحل
کےنزدیک آنےپرپھنس گئی تھی۔بحری جہاز کے ساتھ کرین بارج کو بھی نکالنے کی کوششیں جاری
ہیں