نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں ہندوستان کے ساتھ ڈیوس کپ میں شرکت کے لیے فنڈز کی منظوری پاکستان ہاکی اور دیگر عالمی مقابلوں کے لیے 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری وزارت بین الصوبائی نے کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے لیے فنڈز کی سمری پیش کی ای سی سی نے انٹیلی جنس بیورو کیلئے 25 کروڑ کے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی مقامی یوریا کے ساتھ درآمدی یوریا کی قیمت اور فروخت کے طریقے کے تعین کی منظوری اجلاس میں وزارت صحت کیلئے 3 ارب 56 کروڑ کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک کیلئے سرمایہ کاری پالیسی کی بھی منظوری دے دی گئی