دہشتگرد مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش دھماکے کی تیاری

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

  دہشتگرد مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی پر  خودکش دھماکے کی تیاری

پشاور، متنی سے داعش خراسان کے 2

خودکش حملہ آور گرفتار ،

ایس پی سی ٹی ڈی  کا دعویٰ کا دعویٰ ہے کہ
 دہشتگرد مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی پر  خودکش دھماکے کی تیاری  کررہےتھے،


پشاور، گرفتار دہشتگردوں نے جے یو آئی مرکز کی ریکی بھی کی تھی، 

گرفتار دہشتگردوں نے افغانستان کے صوبے پکتیا سے تربیت  حاصل کی، 


گرفتار  دہشتگردوں سے خودکش جیکٹس،3 دستی بم ،داعش کے پمفلٹ  برآمدہوا۔