کراچی میں زاہد لاڈلہ گروپ
کامبینہ ٹارگٹ کلرگرفتار۔ منشیات کے سپلائر سمیت چھ ملزم بھی پکڑے گئے۔
کراچی میں بغدادی سے پولیس نے زاہد لاڈلہ گروپ کےمبینہ ٹارگٹ کلرکو گرفتار
کرلیا۔ ملزم نے تین جولائی کونصیرنامی شخص
کوقتل اور گزشتہ سال گیارہ نومبر کو شہری
کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کےساتھیوں کی تلاش جاری ہے
اور برآمداسلحہ کافرانزک کرایاجارہاہے۔ دوسری جانب لانڈھی قائد آباد اور شرافی گوٹھ سے پولیس نے چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ان میں انتہائی مطلوب منشیات سپلائر بھی شامل۔