ایم کیو ایم نے حیدرآباد شہر کی تمام قومی و صوبائی نشستوں پر امیدوران کا اعلان کر دی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ایم کیو ایم نے حیدرآباد شہر کی تمام  قومی و صوبائی نشستوں پر امیدوران کا اعلان کر دی

ایم کیو ایم نے حیدرآباد شہر کی تمام  قومی و صوبائی نشستوں پر امیدوران کا اعلان کر دی

حیدرآباد:  این اے 218 پر نسیم اختر, این اے 219 پر سید وسیم حسین اور این اے 220 سے دلاور قریشی ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری

ضلع حیدرآباد کی سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 60 سے ساجد علی اور پی ایس 61 ٹنڈو جام سے راؤ افتخار ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے

حیدرآباد: پی ایس 62 سے انجینئر صابر قائم خانی اور پی ایس 63 سے کامران شفیق کو ایم کیو ایم کا ٹکٹ جاری

حیدرآباد کے حلقہ پی ایس 64 سے راشد خان اور پی ایس 65 سے ناصر قریشی کو بھی ایم کیو ایم نے ٹکٹ جاری کر دیا