عوام نوازشریف کو چوتھی بار بھی وزیراعظم بنائیں گے، مریم نواز

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 عوام نوازشریف کو چوتھی بار بھی وزیراعظم بنائیں گے، مریم نواز

 اوکاڑہ  میں پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہاہےکہ
ہم نے الیکشن مہم کا آغاز ہی اوکاڑہ    سے کیا،

اوکاڑہ کے لوگوں نے ہمیں خرید لیا،

اوکاڑہ کے لوگوں نے    نوازشریف کاساتھ نبھایا ،

نوازشریف نے کہا انتخابی مہم اوکاڑہ سے شروع کرو،

مخالفین سے انتقام نوازشریف نہیں قدرت لے رہی ہے ،

 نوازشریف نے عوام کیساتھ ظلم کاسوموٹو لے لیا ،

 قدرت کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے،

جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بزدل ہوتا ہے،

جو جتنا بڑا بے رحم ہوتا ہے اتنا ہی ڈرپوک ہوتا ہے،

استعفے پر استعفے آرہے ہیں،بزدل دم دباکر بھاگ گئے،

ٹانگ پر پلستر اور منہ پر بالٹی ڈالنےکی کہانی یاد ہے ناں،

جب کوئی نوازشریف کی طرح سچا ہوتا ہے ڈٹ کر کھڑاہوتا ہے،

 پلستر اس لیے چڑھا رہے تھے کہ چوری کی ہوئی تھی،

ظلم کرنے والے چن چن کر اپنے انجام کو پہنچے،

نوازشریف عزت سے گھر گیا تھا اوریہ زلت سے گئے ،

انتخابی نشان وہ ڈنڈا تھا جو اپنے ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا،

تمہار ے ہاتھ میں بلا نہیں تھا ڈنڈا تھا،

ان کاانتخابی نشان گھڑی اور پیٹرول بم ہونا چاہیے،

 اس کو عدالتوں میں گڈٹوسی یو کہا جاتا تھا،

سابق چیئرمین پی ٹی آئی  کو سہولتکاری کی عادت تھی  جو اب  ختم ہوگئی،

 بلامقابلہ سب کو منتخب کرایا،یہ کون سی جمہوریت ہے،

 دوسروں سے رسید مانگی گئی خود ان کے پاس دینے کیلئے کچھ نہیں تھا،

پی ٹی آئی نے جعلی انٹراپارٹی انتخابات کرائے،

سابق چیئرمین پی ٹی آئی  اس کاقصور نہیں،اسے لاڈلے پن کی عادت  تھی،

 جتنی بار نوازشریف کونکالا گیا،عوام انہیں واپس لے کرآئی،

 عوام نوازشریف کو چوتھی بار بھی وزیراعظم بنائیں گے،

 ایسے لوگوں کو عبرت کانشان ملتا ہے،انتخابی نشان  نہیں،