کالعدم تنظیم کامبینہ ٹارگٹ کلرزگرفتار

عرفان علی عرفان علی

کالعدم تنظیم کامبینہ ٹارگٹ کلرزگرفتار


کراچی کےعلاقے پی آئی بی میں پولیس نےکارروائی کرتےہوئےکالعدم تنظیم کےمبینہ ٹارگٹ کلرزکوگرفتارکیا،

اورنگی ٹاون مومن آباد اورجمشیدروڈپرپولیس نےمبینہ مقابلوں نےتین ملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیا۔۔

کراچی کےعلاقے پی آٸی بی کالونی میں پولیس نے  کارروائی کرتےہوئےکالعدم تنظیم کے مبینہ دہشت گرد

گرفتارکرنےکادعوی کیاپولیس کےمطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ملزم کوسال 2014 میں دہشت گردی کے مقدمات میں سی ٹی ڈی نے پنڈی سے گرفتار کیاتھا،

ملزم سال 2005 میں ایم کیو ایم کے کارکن آصف کی ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ہواتھا،ملزم نے2017 میں ایک بلڈر کو قتل کرنےکا منصوبہ بنایاتھا،

ملزم نے ناظم آباد کے قریب ایک دفتر میں ڈکیتی کا منصوبہ بنایا لیکن  پولیس نے گرفتار کرلیا،

ادھراورنگی ٹاون مومن آبادمیں پولیس نےمبینہ مقابلےکےدوران دوملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرکےچھینی گئی موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمدکیا،

جمشیدروڈپربھی پولیس نےمبینہ مقابلےمیں ملزم کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیا