چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرجاویدمیانداد کی ملاقات

عمران عمران

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرجاویدمیانداد کی ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرجاویدمیانداد کی ملاقات

سابق کرکٹر جاوید میانداد نے  چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی

کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال

جاوید میانداد کا پی ایس ایل 9 کے کامیاب آغاز پر محسن نقوی کو خراج تحسین پیش جاوید میانداد نےکہاکہ امید ہے کہ آپ پاکستانی کرکٹ کو نئی بلندیوں پر پہنچائیں گے،

 کرکٹ کی بہتری کیلئے میری خدمات حاضر ہیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکہاکہ

جاوید میانداد کرکٹ لیجنڈ ہیں، آپ کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں،

انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی  ٹیم کا اصل مقام بحال کرانا ہے،

ٹیم ورک پر یقین رکھتا ہوں،پاکستانی ٹیم کو مضبوط بنانے کیلئےمشاورت کی جا رہی ،