کراچی گورنر ہاﺅس میں سکھ مذہب کے بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

عمران عمران

 کراچی گورنر ہاﺅس میں سکھ مذہب کے بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا


کراچی گورنر ہاﺅس میں سکھ مذہب کے بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔ لذیز کھانوں سے تواضع اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا


گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ بابا گرو نانک نے دنیا کو اتحاد، محبت اور خدمت کا درس دیا ۔۔۔  ارادہ کیا تھا کہ ننکانہ صاحب کی تقریب میں شرکت کروں گا ۔۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ سکھ بھائی کو بائیک چوری پر بائیک اور مستحقین کو راشن دیں گے ۔۔۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کیک بھی کاٹا ۔  تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا