کراچی کےعلاقےسرجانی ٹاون میں موٹرسائیکل سوارشہری جان سےگیا، لواحقین کے مطابق مقتول کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ۔ پولیس کے مطابق مقتول کچھ نہیں چھینا گیا
کراچی سرجانی ٹاون تیسرٹاون سیکٹرباون میں نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار25سالہ خالدنامی شخص جاں بحق ہوامقتول کی لاش کوعباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیا،پولیس کےمطابق مقتول سےکوئی اشیاءنہیں چھینی گئی،لواحقین کاکہناہے مقتول 8 بہن بھائیوں میں سب سےچھوٹاتھا ۔ آبائی تعلق پنجاب اوچھ شریف سےتھا۔