کراچی پولیس آفس میں 25خواتین پولیس اہلکاروں کو نئی موٹرسائیکلیں دےدی گئیں،ترجمان کراچی پولیس کے مطابق
ڈرائیونگ لائسنس کی حامل خواتین اہلکاروں کوموٹرسائیکلیں دی گئی ہیں،
موٹرسائیکلیں دینےکامقصدٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنا اوراہلکاروں کابروقت رسپانس کرناہے،