کراچی کےعلاقے شاہ لطیف سیکٹربائیس بی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے گھرکےباہربیٹھاشہری جان سےگیا،

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

واقعہ کےوقت علاقے میں لوڈشیڈنگ جاری تھی،

کراچی میں ڈاکووں کی فائرنگ سےایک اورشہری جان سےگیا،شاہ لطیف ایکٹربائیس بی میں فائرنگ سے35سالہ عبداللہ نامی شخص جاں بحق ہوا،

پولیس کےمطابق واقعہ دوران ڈکیتی مزاحمت پرپیش آیا،علاقے میں لوڈشیڈنگ جاری تھی مقتول گھرکےباہرابیٹھاہواتھا،

مقتول کےگھرقریب پرچون کی دکان چلاتاتھا،جائے وقوعہ سےتیس بورپستول کےتین خول ملےہیں،لاش کوجناح اسپتال منتقل کیاگیا۔