آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری تیسری ویمن کانفرنس میں آخری روز بھی مختلف موضوعات زیر بحث آئے
کراچی میں کورنگی کازوے روڈ پر ڈاکؤوں کے مسلح جتھے کی جانب سے ناکہ لگا کر لوٹ مار کئے جانے کی خبر نے شہریوں میں خوف پھیلا رکھا ہے
کراچی میں اسکولوں کی طالبات کے لیے پہلا گرلز اسکاؤٹ کیمپ سج گیا۔ دو روزہ کیمپ میں پانچ سو سے زائد طالبات شامل ہیں
سندھی زبان کو عربی رسم الخط میں رہنے کے بجائے اپنی اصل عام الخط "خدا آبادی رسم الخط" میں واپس آنا چاہیے,ملیحہ ساجد
لکڑی کی دو ڈنڈیاں اور پانی کی خالی بوتل۔ سے ابھرتے سُر
کراچی پولیس میں ایک اہلکار ایسا بھی جس نے فلمی ہیرو جیسی باڈی بنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔
لیجنڈ فنکار عالمگیر کی شہرت بھی ان کے نام کی طرح سرحدوں سے بے نیاز ہے۔
جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی میں پرندوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان کے منفرد ٹرک آرٹ کے دنیا بھر میں چرچے
نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں داستان گوئی کی محفل سجائی گئی،
کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔
بھارت میں مسلمان خواتین خاص کر طالبات کے خلا ف متعصبانہ رویئے کے خلاف کراچی میں خواتین نے مظاہرہ کیا۔
کراچی میں سندھ سائنس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے طالبعلم چمن لعل نے انسانی ہڈیوں کے نام کم سے کم وقت میں بتانے کا دعوی بھی کردیا۔
ماسٹر فنکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نمائش کا انعقادکیا گیا، موجودہ دور کے دس بہترین مصوروں کے کام کو بھی پیش کیا گیا۔
کراچی کے ساحل پرسرد راتوں ،،،چاند تاروں کی روشنی میں خوبصورت مہمان پڑاو ڈالتے ہیں
معروف مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کودنیاسے بچھڑے6برس بیت گئے
ساٹھ اور ستر کی دہائی میں کراچی کیسا تھا؟اس دور کے لوگ تو شاید شہر کے ماضی سے واقف ہوں
کراچی میں آوارہ کتے خوف کی علامت بن گئے
کراچی کی سینٹرل جیل میں قتل کیس کی سز اکاٹنے والے مجرم کا اعزاز
شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی کئی ماہ سے کراچی کے غیر معروف نجی اسپتال مین موجودگی کا انکشاف