انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کی کمی۔ فی تولہ سونا تین سو روپے مہنگاہو گیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

  انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کی کمی۔ فی تولہ سونا تین  سو روپے مہنگاہو گیا

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کی کمی۔ فی تولہ سونا تین  سو روپے مہنگاہو گیا

 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پانچ پیسے کمی کے بعد دوسو تراسی روپے، باہتر پیسے ہوگئی۔ ماہرین کے مطابق ایران اسرائیل جنگ بندی،،، ڈالر کی قیمت میں کمی کی  وجہ ہے۔ دوسری جانب فی تولہ سونا تین سو روپے  مہنگا ہوکر  تین لاکھ، چون ہزار، چھ سو پینسٹھ  روپے کا ہوگیا۔ دس گرا م سونے کی قیمت  دوسو اٹھاون روپے بڑھ کر  تین لاکھ، چار ہزار، اڑسٹھ روپے ہوگئی۔سرمایہ کاروں کا کہنا ہے بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  اضافے کے باعث  مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  اضافہ  ہو رہا ہے۔