کراچی، عرفان علی
کراچی میں
ٹریفک پولیس نے آٹھ،نواوردس محرم کےمرکزی جلوس کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق
آٹھ ، نو اور دس محرم کو دوران
جلوس ٹریفک کوسولجر بازار سےکوسٹ گارڈیانشترروڈکی جانب موڑ دیا جائے گا۔ناظم
آبادسےآنےوالے ٹریفک کولسبیلہ چوک سےنشترروڈاورگارڈن کی جانب جبکہ لیاقت آباد سے
آنے والےٹریفک کوتین ہٹی اورمارٹن روڈ،جیل روڈکی جانب موڑدیاجائےگا۔سپرہائی
وےسےآنےوالے ٹریفک کولیاقت آباد دس نمبرسےناظم آباد چورنگی نمبردوکی جانب
موڑاجائےگا۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو
گرومندر سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔شاہراہ قائدین سےآنےوالاٹریفک خداداد سگنل سے آگے نہیں جاسکے گا۔ جن گاڑیوں پر جلوس کا اسٹیکر آویزاں
ہوگا صرف انہی کو جلوس میں جانے کی اجازت
ہوگی۔