،پولیس سرجن کراچی بچی کے پوسٹ مارٹم میں جنسی تشدد
کی تصدیق ہوگئی بچی
کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے،
بچی کی وجہ موت کے تعین کے لئے پوسٹ مارٹم
رپورٹ محفوظ کرلی گئی ہے
مختلف نمونے کمیائی تجزیہ کے لئے محفوظ کیے
گئے ہیں،
کیمیکل اگزامن رپورٹ آنے پر وجہ موت کا تعین
ہوگا،
بچی
گزشتہ روز دوپہر 12 بجے سے لاپتہ تھی،
مغرب کے قریب بچی کی بوری بند لاش گھر کے
باہر سے ملی،
کئی ماہ پہلے بھی اسی علاقے سے ایک بچی کی تشدد زدہ بوری بند لاش ملی تھی