کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت چوتھی سالانہ اسلامک اکنامک فورم کانفرنس

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت چوتھی سالانہ اسلامک اکنامک فورم کانفرنس

مفتی منیب الرحمن کہتے ہیں معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کئے جائیں ۔ ملک میں کئی قوانین موجود ہیں  مگر عملی پیش رفت نہ ہونے کے برابرہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ مل کر اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں۔۔

کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت چوتھی سالانہ اسلامک اکنامک فورم کانفرنس ہوئی۔ مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا ملکی معیشت قرضوں کے بوجھ تلے دب چکی  ہے۔ایسے اقدامات کیے جائیں جن سے معیشت  بہتری ہو۔

مفتی منیب الرحمن    ۔۔۔ ایسے پروجیکٹ شارٹ ٹرم سامنے لائے جائیں جو ایکسپورٹ اورینٹڈ ہوں اور ان کے لیے اسلامک فائنانسر کی جائے یا سکوت جاری کیے جائیں تاکہ ملک کی معیشت کے والیم میں حجم میں اضافہ ہو

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمدنے  ورچوئل خطاب میں  کہا   اسٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری کےلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر رکھی ہے۔ مرکزی بینک اپنے فریم کو شریعہ کمپلائنٹ بنانے پر بھرپور کام کر رہا ہے۔

جمیل احمد   گورنر اسٹیٹ بینک   اس کا مقصد یہی ہے کہ ایسا سازگار قانونی ریگوٹی اور کاروباری ماحول فراہم کیا جائے جو ربا سے پاک مالی نظام کی جانب پیش کر دی اور مزید اسان بنائیں

ان کا کہنا تھا حکومت نے  دسمبر دوہزار ستائیس تک اسلامی بینکاری نظام کے نفاذ  کےلئے   اپنی حکمت عملی واضح کر دی ہے۔سولہ اپریل کو  ہائبرڈ سکوک جاری کیا گیا،، جس سے حکومت نے  اٹھارہ سو  ارب روپے  حاصل کیے۔